ڈپٹی کمشر چترال لویر نوید احمد تبدیل، حسن عابد نئے ڈی سی چترال لویر تعینات

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) ڈپٹی کمشر چترال لویر نوید احمد تبدیل، حسن عابد نئے ڈی سی چترال لویر تعینات، صو بائی حکومت کے محکمہ اسٹببلشمنٹ نے ایک نو ٹیفکیشن کے ذریعے فوری طور پر پاکستان ایڈ منیسٹرٹیو گروپ کے گریڈ 18 کے افیسر حسن عابد کو نیا ڈپٹی کمشر چترال تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی کمشر چترال نوید احمد کا تبادلہ کر کے اسٹببلشمنٹ ڈیپا رٹمنٹ رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے نئے تعینات ہونے والے ڈی سی چترال حسن عابد اس سے پہلے بورڈ اف روینیو میں بطور سیکٹری ٹو خدمات انجام دے رہے تھے۔