چترال (نما یندہ چترال میل) سابق ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے بدھ کے روز چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخآری سے چترال میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور انہیں مختلف مسائلکہ سے آگاہ کیا۔ سابق ضلع ناظم کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی کو تجویز پیش کیاگیا کہ چترال کی سوشیو اکنامک ڈیویلپمنٹ اور انفراسٹرکچر ز کے بارے میں اسلام آباد میں تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب کیا جائے جس سے انہوں نے اتفاق کیا۔ انہوں نے چترال میں فائیو اسٹار ہوٹل پراجیکٹ شروع کرنے پر معروف بزنس مین انورامان اور ان کی اہلیہ نسرین امان کا چترال کے عوام کی طرف سے شکریہ ادا کیا اور کہاکہ یہ عظیم منصوبہ چترال کی ترقی کے لئے نئی راہیں کھول دے گا۔
تازہ ترین
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
- ہومبارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری
- ہومچترال کے طول وعرض میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر دو افراد جان بحق ہوگئے اور کئی گھرمنہدم ہوگئے
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”شاہ خرچیاں سلامت ہیں”
- ہومافتخار شاہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال لوئر تعینات
- ہومجامعہ اسلامیہ بکرآباد چترال میں جلسہ دستار بندی و تقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد
- ہومچترال کے معروف صوفی شاعر عبدالغنی خان المعروف دول ماما کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان گمبد بروز میں سپرد خاک کیا گیا