ڈپٹی کمشنر چترال آفس کے ریٹائرڈ ڈرائیور حاجی محمد خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

ڈپٹی کمشنر چترال آفس کے ریٹائرڈ ڈرائیور حاجی محمد خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

چترال (نما یندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر چترال آفس کے ریٹائرڈ ڈرائیور حاجی محمد خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جنہیں ان کے آبائی گاؤں کاری میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ محکمہ فارسٹ کے فارسٹر نذیر احمد کے وا لد نور حمد کے سسر اورڈاکٹر ابراہیم خان کا سالا تھا۔