جماعت اسلامی چترال کے نائب امیر قاری فدا محمد کے والد محمد غلام خان لال طویل علالت کے بعد منگل کے روز انتقال کرگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) جماعت اسلامی چترال کے نائب امیر قاری فدا محمد کے والد محمد غلام خان لال طویل علالت کے بعد منگل کے روز انتقال کرگئے۔ انہیں آبائی گاؤں گہت ڈوک میں سپر د خاک کیا گیا۔ سوگواروں میں ان کا بیٹا بہادر علی خان بھی شامل ہے۔