ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کا چترال بازار میں مختلف دکانوں کا معائنہ۔خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کر لیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد نے انتظامی افسران اور محکمہ خوراک کے اہلکاروں کے ہمراہ چترال بازار میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔معائنے کے دوران انہوں نے خلاف ورزی کرنے پر مختلف دکانداروں کو متعلقہ قانون کے تحت قانونی کاروائی کرکے گرفتار کر لیا۔