انتقال پر ملال،، آصف جاہ آف ایون انتقال کرگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) ریٹائرڈ لائبریرین گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دروش آصف جاہ انتقال کرگئے۔وہ چند دنوں سے سینہ کی تکلیف کی وجہ سے CMHپنڈی میں تھا۔ ان کی جسد خاکی کو چترال پہنچا کر بروز جمعہ بعد از نماز عصر ایون میں سپرد خاک کر دیا گیا۔