چترال (نمائندہ چترال میل) سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ نے دروش ارندو روڈ کو دو دن کی مسلسل کوشش کے بعد موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ ایگزیکٹیو انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن لویر چترال عثمان خان نے بتایاکہ گزشتہ دن کی موسلا دھار بارش کے نتیجے میں میرکھنی ارندو روڈ اکروئے گاؤں کے قریب سیلابی ریلا بھرنے کی وجہ سے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ارندو کا سرحدی گاؤں ضلع کے دیگر حصوں سے کٹ کر رہ گیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ محکمے کے فیلڈ اسٹاف نے فوری طور پر متاثرہ مقام پر بھاری مشینری لے کر پہنچ گئے اور ملبہ کی صفائی شروع کردی اور جمعرات کے دن سڑک کو کھولنے میں کامیاب ہوگئے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے