چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال سے چار ان افراد کو ڈسچارج کردئیے گئے جن کے کرونا وائرس ٹیسٹ گزشتہ ہفتے مثبت آئی جن میں چیو ڈوک کے شہاب الدین، گرم چشمہ کے شیر نواز اور چمرکن کے رحمت ولی خان اور شمس اکبر شامل ہیں۔ ہسپتال کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اسرار الدین اور کوویڈ – 19کے سلسلے میں ہسپتال کے اسسٹنٹ فوکل پرسن نے ڈاکٹر عباس نے فارع ہونے والے افراد میں تخفے تقسیم کئے اور انہیں ہار پہناتے ہوئے انہیں مبارک باد دی۔ ڈاکٹر اسرار الدین نے کہاکہ چاروں افراد کو دو دفعہ ٹیسٹ مسلسل منفی آنے پر انہیں فارع کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر فارع ہونے والے افراد کو خصوصی ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ وہ اب بھی مکمل اختیاط کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوشل ڈسٹنسنگ اور خوراک کا خیال رکھیں۔ ڈاکٹر عباس نے کہاکہ مثبت نتائج کے حامل دو کے سوا تمام افرا د میں کوویڈ – 19کے مرض کی علامات نہیں ہیں۔
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م