چترال (محکم الدین) تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن دروش کے زیر انتطام دروش ایلمنٹری کالج، ہائی سکینڈری سکول اور دروش کالج کے ستائس کمروں کو پشاور اسلام آباد کراچی سے آنے والے مسافروں کیلئے قرنطینہ اور آئسولیشن وارڈ کے طور پر تیار کر لیا گیاہے۔ جہاں تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ جمعہ کے روز ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الحق اور انجینئر ٹی ایم اے فیصل نے قرنطینہ اپنی نگرانی میں تیار کیا۔ اور اُس کی صفائی ستھرائی کے بعد بیڈ لگوائے۔ اس موقع پر انجینئر فیصل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا۔ کہ موجودہ قرنطینہ سے اُن لوگوں کو سہولت ملے گی۔ جو باہر سے چترال میں داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا۔ کہ ملک کے دوسرے شہروں میں لاک ڈاءون کے خطرے کے پیش نظر بڑی تعداد میں چترال سے تعلق رکھنے والے افراد چترال کی طرف آنا شروع کر دیا ہے۔ اور باوجود ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اپیل کے وہ ہر صورت چترال ا انے پر مصر ہیں۔ ایسے میں مشتبہ لوگوں کو قرنطینہ اور آئسولیشن میں رکھنے کیلئے یہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر میں مختلف آفات کے سبب فوت ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے
- ہوملویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کا آغاز آگہی واک سے کردیا گیا
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما
- سیاستتحصیل کونسل چترال کے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا رکیا گیا
- ہومترال شہر اور مضافات کے سینکڑوں تندورمالکان نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال کی علاقائی مشکلات اورحالات کو پیش نظر رکھ کر روٹی کا پرانا نرخ بحال کردے
- Uncategorizedداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔چارویلو رحمت ولی خان مر حوم
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے