پشاور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات مورخہ 13مارچ 2020ء سے شروغ ہونگے

Print Friendly, PDF & Email

پشاور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات مورخہ 13مارچ 2020ء سے شروغ ہونگے۔اس سلسلے میں تمام ریگولیر اور پرائیوٹ طلباء و طالبات پشاور بورڈ کے ویب سائٹ www.bisep.com.pkسے اپنے رول نمبر سلپ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ کسی بھی غلطی کی تصحیح کیلئے پشاور بورڈ کے ون ونڈو سیکشن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔