چترال سے ارا کین صوبائی اسمبلی سلیم خان اورسیدسردارحسین شاہ نے گذشتہ روزپشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک سے خصوصی ملاقات کیں چترال کے تباہ شدہ انفراسٹرکچرکی تسلی بخش بحالی کے لئے 65کروڑروپے خصوصی فنڈزدینے کااعلان۔

Print Friendly, PDF & Email
mpas