ڈسٹرکٹ کونسل چترال کے سابق رکن صوفی فضل امین المعروف گنبدو لال مختصر علالت کے بعد ہفتے کے روز وفات پاگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ کونسل چترال کے سابق رکن صوفی فضل امین المعروف گنبدو لال مختصر علالت کے بعد ہفتے کے روز وفات پاگئے۔ ان کی عمر 96برس تھی۔ انہیں آبائی قبرستان سہت گنبد میں ہفتے کے روز ہی سپرد خاک کیا گیا۔