مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے 07 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کر دیا*

Print Friendly, PDF & Email

خیبرپختونخوا میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ

*مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے 07 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کر دیا*

پشاور: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے وزیراعلٰی محمود خان کے ہدایات کی روشنی میں میدانی علاقوں میں یکم جنوری سے ختم ہونے والی موسم سرما کی تعطیلات میں 07 جنوری 2020 تک توسیع کا اعلان کر دیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے چھٹیوں میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن کل جاری کیا جائے گا، ضیاء اللہ بنگش

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایات کے مطابق سرکاری و نجی سکولز 07 جنوری تک بند رہیں گے، ضیاء اللہ بنگش

پشاور: تعطیلات میں توسیع سردی کی لہر میں اضافے کی وجہ سے کی گئی ہے، ضیاء اللہ بنگش

پشاور: موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولوں پر لاگو ہو گا، ضیاء اللہ بنگش

*منجانب: میڈیا سیل محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا*