ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسز) میں ون ونڈو آپریشن کے قیام کا فیصلہ کیا۔مشیر تعلیم ضیاٗاللہ خان بنگش

Print Friendly, PDF & Email

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن بشمول پورے صوبے کے تمام ضلعی دفاتر (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسز) میں ون ونڈو آپریشن کے قیام کا فیصلہ کیا۔

جاری شُدہ مراسلے کے مطابق تمام اساتذہ، والدین اور طلباء و طالبات کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی غرض سے یہ فیصلہ ہوا تاکہ اساتذہ اور طلبا کا قیمتی وقت تعلیمی سرگرمیوں میں استعمال ہو اور بے جا تکلیف سے بچ سکیں۔