بارشوں اور برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال سمیت دوسرے بالائی اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ آج سے جمعے کے روز تک جاری رہنے کا امکان
۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری۔
بارشوں اور برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔