اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ میں نو جوان جہا نزیب خان ولد حاجی خان نے خود کشی کر لی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ میں نو جوان نے اپنے گھر کے بندوق سے فایر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ کے رہا یشی نوجوان جہا نزیب خان ولد حاجی خان اپنے بارہ بور بندوق سے فایر کرکے خود کشی کر نے کی کو شش میں شدید زخمی ہو نے پر انہیں ہسپتا ل لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ دیا۔ فوری طور پر خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکا۔