شہزادہ و لیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ایک روزہ دورے پر بدھ کی صبح اسلام ابادسے چترال پہنچ گیے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) شہزادہ و لیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ایک روزہ دورے پر بدھ کی صبح اسلام ابادسے چترال پہنچ گیے ۔چترال ایر پورٹ پر شاہی جوڑے کا پر تباک استقبال کیا گیا ۔چترال کے عوام کی طرف سے شہزادہ و لیم کو چترال چوغہ،پکوڑ اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کو چترالی ٹوپی کے ساتھ چترال شال پہنا یا گیا۔شاہی جوڑہ کالا ش ویلی بمبو ریت اور برو غل ویلی کا دورہ کریں گے۔