صوبائی حکومت نے عوامی مفاد میں کئی ملازموں کے تبادلے کے احکامات جاری کر دئے۔ اے سی عبد الا کرم، ڈی ڈی ایم او فداء الکریم چترال سے تبدیل۔ نوٹیفیکیشن جاری

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نمائندہ چترال میل) صوبائی حکومت نے عوامی مفاد میں کئی ملازموں کے تبادلے کے احکامات جاری کر دئے۔ اے سی عبد الا کرم، ڈی ڈی ایم او فداء الکریم چترال سے تبدیل۔ تبادلے کی نوٹیفیکیشن جاری کر دئے گئے۔ ساجد نواز BPS-17کو چترال کے نئے اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ DDMOکا اضافی عہدہ بھی دیا گیا۔