عبد الباسط بلپھوک کے مقام پر موٹر سائیکل سمیت دریائے لٹکوہ میں گر کر لا پتہ ہو گیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)گزشتہ رات موٹر سایکل سوار نوجوان مسمی عبدالباسط ولد عبد الوحید سکنہ ڈنگریکاندہ علاقہ تھانہ چترال موٹر سائیکل میں شغور سے گھر آتے ہوئے بمقام بلپھوک پہنچ کر موٹر سائیکل سمیت دریائے لٹکوہ میں گر کرلاپتہ ہو گیا۔جسکی تلاش جاری ہے۔