انتقال پر ملال،،،،،حاجی شرافت خان بکرآباد بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں

Print Friendly, PDF & Email

انتقال پر ملال،،،،،حاجی شرافت خان بکرآباد بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں
حاجی شرافت خان بکرآباد بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں -ان کی نمازجنازہ آج 11اکتوبر2019ء بروز جمعہ بوقت 2بجے دو پہر بکرآباد میں ادا کی جائے گی-
سوگوارن:
ماسٹرشیرنبی، اعجاز آحمد، مولانا مختار آحمد، صیدیق آحمد،
ناصرالملک، شیراعظم، اسد کامران، واسیع الدین،
امتیاز آحمد،