انتقال پر ملال،، قاری فضل الرحمن کی اہلیہ انتقال کر گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل ) قاری فضل الرحمن آف چمرکن کی اہلیہ وفات پاگئی۔ آپ مولانا فیاض الرحمن، قاری ہدایت الرحمن کی والدہ تھی۔ ان کو آج بروز منگل انگی آبائی گاؤں چمرکن ڈوک میں ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں چترال کے نامور علماء کرام، سیاسی قائدین کے علاوہ لوگوں کا جم غفیر تھا۔