انتقال پر ملال،، معروف عالم دین قاری محمد آمان انتقال کرگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے معروف عالم دین، سابق امیرجماعت اسلامی تحصیل موڑکہواور سابق خطیب گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کو ہاٹ روڈپشاورقاری محمدامان بقضائے الہی انتقال کر گئے ا نہیں بدھ کے روز آبائی قبرستان سماگول موڑکہو سپرد خاک کر دیا گیا۔ سوگواران میں ڈاکٹررحمت امان، روح الامین ، عزیز الرحمن اور ڈاکٹررکن الدین شامل ہیں۔