ڈاکٹر اکبر شاہ ایم ایس، ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال اور ڈاکٹر مجیب الرحمن ڈی ایچ او چترال تعینات نو ٹیفیکشن جاری۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) ڈاکٹر اکبر شاہ ایم ایس، ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال اور ڈاکٹر مجیب الرحمن ڈی ایچ او چترال تعینات نو ٹیفیکشن جاری۔محکمہ صحت خیبر پختو نخوا نے نو ٹیفیکشن نمبر SOH (E-V)1-214/2007 کے ذریعے ڈاکٹر اکبر شاہ(BS-19)مینجمنٹ کیڈر کو ایم ایس، ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال اور ڈاکٹر مجیب الرحمن (BS-19) کو ڈی ایچ او چترال تعینات کر دیا۔ڈاکٹر اکبر شاہ کا تعلق دروش سے ہے۔