مولانا فیض احمد کو بدھ کے روز چترال ٹاؤن کے سنگور گاؤں میں واقع ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کی گیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) موری پائین کے مقام پر ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے مولانا فیض احمد کو بدھ کے روز چترال ٹاؤن کے سنگور گاؤں میں واقع ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کی گیا۔ وہ فیض کتاب گھر کے مالک فیض محمد مرحوم کے صاحبزادے تھے اور مقبول شخصیت کے مالک تھے۔