کرکٹ کلب بونی بادشاہ اپنے ٹیلنٹ ہٹ پروگرام کے تحت دو مئی کو ایک روزہ ٹرایل کا اہتمام کیا ہے

Print Friendly, PDF & Email

بونی (نمائندہ چترال میل)اپرچترال کی مشہور و معروف کرکٹ کلب بونی بادشاہ اپنے ٹیلنٹ ہٹ پروگرام کے تحت ۲ میئ سے گہلی گراونڈ بونی میں باصلاحیت نوجوانوں کو سامنے لانے کی خاطر ایک روزہ ٹرایل کا اہتمام کیا ہے،اس ٹرایل میں ابھرکر سامنے انے والے ٹیلنٹ کو میرٹ کی بنیاد پر کلب کے لیے کھیلنے کا موقع فراہم کیا جایے گا،
شکریہ
سعیدوالی خان، صدر بونی بادشاہ کرکٹ کلب/یوتھ کونسلر بونی،رابطہ نمبر
03451355674