چترال کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکو ہائی الرٹ کیا گیا۔ حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے سے

Print Friendly, PDF & Email

چترال( نمائندہ چترال میل) چترال کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکو ہائی الرٹ کیا گیا۔ حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے سے چترال کے مختلف مقامات پر روڈ بلاک ہوئے جسے پولیس کیجوانوں نیعارضی طور پر ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ ڈی۔پی۔او چترال کپٹن)(ریٹائرڈ) محمد فرقان بلال نے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز اورایس ڈی پی اوز کو کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا اُنہوں نے پولیس جوانوں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہیکہ جہاں کہی بھی قدرتی آفات،سیلاب یا لینڈ سلائڈنگ آنے کی صورت میں فوری اقدامات کرئے اورعوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہمہ تن تیار رہے