چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے سین کڑوم بروز سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار قاری کا عالمی سطح پر مقابلہ حسن قراء ت میں حصہ لینے کے لئے چناؤ ہوگیا ہے جوکہ قطر میں اگلے ماہ منعقد ہوگا جس میں دنیابھر سے معروف اور کہنہ مشق قراء شرکت کررہے ہیں۔ قاری ضیاء الدین اس وقت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف مدرسے میں قراء ت کی تدریس میں مصروف ہیں۔ انہوں نے اس عالمی مقابلے میں اپنی چناؤ اور ملک کی نمائندگی کا موقع ملنے کو اپنے اور پوری چترال کے لئے اعزاز قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ نمایان پوزیشن حاصل کر کے ملک وقوم کا نام روشن کریں گے۔
تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور