چترال(نمائندہ چترال میل)چترال بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2019مکمل ہوگئے جس میں متفقہ طورپر خورشید حسین مغل بلامقابلہ دوسری بار صدر منتخب ہوگئے۔دیگر عہدیداروں میں نابیگ شراکت جنرل سیکرٹری، سراج الدین ربانی نائب صدر،ارسلان احمد فنانس سیکرٹری،فیصل کمال سیکرٹری اطلاعات اور جمشید احمد لائبریرین شامل ہے۔گزشتہ روز منعقدہ انتخابی اجلاس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیا گیاکہ گذشتہ سال کے کابینہ کو برقرار رکھا جائے گا۔تاہم کابینہ میں صرف جنرل سیکرٹری کو تبدیل کیاگیا۔اس موقع پر صدر بار ایسوسی ایشن خورشد حسین مغل نے دوبار اعتماد کرنے پر اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ وکلاء برادری کے توقعات پر پورا اُترنے اور اُن کو درپیش مشکلات کوحل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے
تازہ ترین
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی