پشاور(نمائندہ چترال میل)چترال سی پیک میں شامل ہے ٹرانسمشن لائن بچھا کر گولین گول پراجیکٹ کو مکمل کریں گے ابھی تک32 ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں چترال کے ٹوٹل منصوبوں کیلئے 63 ارب روپے مختص ہیں چترال شندور روڈ کو پی ایس ڈی پی 2018-19 میں شامل کر لیا گیا ہے یہ صرف چترال کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر خسرو بختیار نے مولانا عبد الاکبر چترالی کے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں قومی اسمبلی کے جمعہ کے دن اجلاس میں کیا مولانا عبد الاکبر چترالی نے چترال کے سات اہم منصوبوں کو پی ایس ڈی پی 2018-19 سے نکالنے سے متعلق حکومت سے وضاحت طلب کرتے ہوئے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کیا تھا جس کے جواب میں وفاقی وزیر نے مولانا چترالی کو تمام منصوبوں کو جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ان منصوبوں میں لواری ٹنل اپروچ روڈز، ایون بمبوریت روڈ، چترال گرم چشمہ روڈ، چترال شندور روڈ اور بجلی سے محروم تمام علاقوں کو ٹرانسمشن لائن بچھانے کا کا م شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



