انتقال پر ملال،، ایون تھوڑیاندہ کے معروف سماجی کارکن حاجی صدبار لال انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) ایون تھوڑیاندہ کے معروف سماجی کارکن حاجی صد بار لال انتقال کرگئے۔ وہ ناظم ایون ون مجیب الرحمن، لیاقت علی خان، کے والد محترم تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ دو بجے ایون میں ادا کی گئی۔