وادی تریچ کے معروف شخصیت چارویلو گل محمد خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) وادی تریچ کے معروف شخصیت چارویلو گل محمد خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔ وہ وزیر خزانہ خیبر پختونخوا کے پرسنل اسسٹنٹ شیر بہادر خان اور تریچ میر میڈیکل اسٹور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال روڈ کے پروپرائیٹر اسرارالدین کے والد تھے۔ انہیں پیر کے دن وادی تریچ کے پھارسنگ میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔