مغذور افراد کی بحالی کے حوالے سے پراجیکٹ کی تعارفی تقریب 8اکتوبر کو دوپہر 2بجے چترال پریس کلب میں منعقد ہوگی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) مغذور افراد کی بحالی کے حوالے سے پراجیکٹ کی تعارفی تقریب 8اکتوبر کو دوپہر 2بجے چترال پریس کلب میں منعقد ہوگی جس میں تمام ڈاکٹر اور اس شعبے سے تعلق رکھنے والے حضرات کے علاوہ سول سوسائٹی ممبران کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔