ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او چترال کا چیف پیسکو سے ملاقات، چترال کو بلا تعطل بجلی فراہمی کی یقین دہانی

Print Friendly, PDF & Email

( چترال میل رپورٹ )ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے چترال کے عوام کی بنیادی مسائل جس میں لوڈشیڈنگ سر فہرست ہے کے سلسلے میں ڈی پی او چترال پولیس کے ساتھ ملکر چیف آف پیسکو کیساتھ ملاقات کی اور اس مسلے نے بارے میں آگاہ کیا۔ چیف پیسکو نے یقین دہانی کی اور وعدہ کیا کہ آج کے بعد چترال میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ اور اس سلسلے میں اپنے محکمے کو ہدایت نامہ جاری کیا جس میں چترال کو بلا تعطل بجلی کے فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئ ہے۔ اس کا اطلاق اج سے کیا جائے گ