چترال(نمائندہ چترال میل)گذشتہ روزبکرآبادپاکستان پیپلزپارٹی کاایک شمولیتی تقریب منعقدہوئی جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان،ضلعی جنرل سیکرٹری محمدحکیم ایڈوکیٹ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاصی فیصل اوردیگرپارٹی ورکرکثیرتعدادمیں موجودتھے۔ اس موقع پرشفیق الرحمن،جان محمد،شجاع الحق،عارف الرحمن،وجاہت اللہ پاکستان تحریک انصاف،بب شیرین،حاجی نواز،سرفراز،ملازم شاہ اوردیگرجماعت اسلامی کوخیربادکہتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکی۔جس پرایم پی اے سلیم خان نے نئے شامل ہونے والے تمام ساتھیوں کومبارک پیش کرتے ہوئے ہارپہناکرانہیں خوش آمدیدکیا۔سلیم خان نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ غریبوں کے حقوق کی جنگ لڑی آئی ہے جس کیلئے بحیثیت ایک سیاسی ورکر آپ کوہماراساتھ دیناہوگا،نوجوانوں کوباعزت روزگارکے مواقع فراہم کرناپیپلزپارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے