چترال(نما یندہ چترال میل) بیوہ پروفیسرمیاں بشیراحمدکاکاخیل انتقال کرگیں،مرحومہ میاں منیراحمدکاکاخیل اورمیاں سمیراحمدکاکاخیل کی والدہ،جبکہ سینئرصحافی میاں محبوب علی شاہ کاکاخیل اورمیاں مقصودعلی شاہ کاکاخیل کی ہمشیرہ تھی۔مرحومہ کھوارادب کی پہلی صاحب کتاب شاعرہ تھی جس کی پہلی کتاب ”بوسونومایون“پشتوزبان میں ”دَنسیم وزمے“نام کے دوکتاب سن 1976میں شائع ہوئی تھی۔جس سے کہوارزبان میں پہلی صاحب کتاب شاعرہ کی اعزازحاصل ہے۔۔مرحومہ جمعہ کے روز اسلام آبادمیں حرکت قلب بندہونے کی وجہ سے دنیائے فانی سے رخصت ہوگی۔مرحومہ کی نمازجنازہ میں مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعدادمیں شرکت کی مر حومہ کو پشاوریونیورسٹی کے قبرستان میں سپردخاک کیاگیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



