جشن قاقلشٹ کے کامیاب ایونٹ منعقد کرنے پر شکریہ۔ بکرآباد فٹبال ٹیم سوسائٹی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) بکرآباد فٹبال ٹیم کی طرف سے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ جشن قاقلشٹ 2018کے کامیاب ایونٹ منعقد کرنے پر ہم خصوصی طور پر پرویز لال، مستنصر لال، شجاع لال، پرنس لال، اور جشن قاقلشٹ کمیٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور یہ امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اس طرح کے پروگرامات منعقد کرکے ہم آہنگی میں اپنا کردار ادا کریں گے اور چترال کی ثقافت کو چار چاند لگائیں گے۔
منجانب، بکرآباد فٹبال ٹیم
سرپرست اعلی۔ شفیق احمد صدر
عبد الرؤف۔ جنرل سیکرٹری
آر جے وقار احمد