چترال (نمائندہ چترال میل) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ہفتے کے روز چترال کا دوروزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورے سے متعلق تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم چترال پہنچنے کے بعد 106میگاواٹ گولین ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین کی بھر پور جدو جہد کے نتیجے میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے ترجیحی بنیادوں پر فنڈ کی فراہمی سے ممکن ہوئی ہے۔ وزیر اعظم چترال میں استقبالی جلسہ سے خطاب اور عمائدین و پارٹی کارکنان سے ملاقات کریں گے۔ اور اُن کے مسائل سنیں گے۔ وزیر اعظم رات ایون قلعہ میں شہزادہ مقصود الملک کے مہمان ہوں گے اور قیام کریں گے۔ وزیراعظم کے دورے میں چترال بھر کیلئے نئی ٹرانسمیشن لائن، سابق وزیر اعظم کے اعلانات پر عملدر آمد اور چترال سے تاجکستان کے شہر خروگ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹ شروع کرنے کے مطالبات شامل ہیں۔ دریں اثنا چترال کے عوام نے وزیر اعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا ہے۔ اور بھر پور استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے