ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی اے/ بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات 2017 کا اعلان کردیا ہے جوکہ 7 فروری 2018 سے منعقد کئے جائیں گے۔ا س سلسلے میں امیدواروں کے رول نمبر سلپس 18 جنوری 2018 کوان کے گھروں کے مستقل پتوں پر ارسال کردیئے گئے ہیں اور تمام امیدواروں کو اپنے قریبی ڈاکخانوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہیں جبکہ امیدواروں کے رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.uom.edu.pk پر اپ لوڈ کردئیے گئے ہیں جوکہ امیدوار اپنے نام / والد کانام یارجسٹریشن نمبر پر ڈھونڈ سکتے ہیں اور اگر کوئی امیدوار 2 فروری 2018 تک اپنی رول نمبر سلپ حاصل نہ کرسکے تو وہ مذکورہ تاریخ کے بعد دفتری اوقات کار کے دوران یونیورسٹی سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ امیدوار اپنے الاٹ شدہ امتحانی ہال میں اپنے اوریجنل رول نمبر سلپ کے بغیر جاسکتے ہیں۔وہ اپنا رول نمبر سلپ یونیورسٹی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کرسکتاہیں۔ ہر ایک حالت میں امتحانات کے دوران امیدوار کے لئے اوریجنل کمپیوٹرائزڈشناختی کارڈ اپنے پاس رکھنا لازمی ہے۔ اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات ملاکنڈ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیہ میں کیاگیاہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



