چترال (نما یندہ چترال میل) چترال پریس کلب کے سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں متفقہ طور پر سال 2018ء کے لئے گزشتہ سال کے عہدیداروں کو برقرار رکھے گئے جن میں ظہیر الدین اور سیف الرحمن عزیز سینئر نائب صدر شامل ہیں۔ دوسرے عہدیدار میاں آصف علی شاہ کا کاخیل نائب صدر، عبدالغفارجنرل سیکرٹری، نور افضل خان فنانس سیکرٹری اور نذیر احمد شاہ آفس سیکرٹری ہیں جوکہ گزشتہ سال ان عہدوں پر منتخب ہوگئے تھے۔ اس موقع پر صدارت کا دوبارہ اعتماد لینے والے صدر ظہیر الدین نے ممبران پریس کلب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ چترال میں صحافی برادری کے توقعات پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م