انتقال پر ملال،،،،،،،،،،، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر (زنانہ) چترال بی بی حلیمہ کی والدہ انتقال کر گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر (زنانہ) چترال بی بی حلیمہ کی والدہ انتقال کر گئی مرحومہ سابق ناظم دروش عبدالباری کی بھی والدہ اور نذیر احمد لال کی خوشدامن تھی۔انہیں اتوار کے روز ابائی قبرستان دروش میں سپرد خاک کر دیا گیا۔