انتقال پر ملال۔۔ریٹائرڈ ڈی ایس پی محکمہ پولیس حاجی ثنا ء اللہ خان بقضائے الہی انتقال کر گئے

Print Friendly, PDF & Email

ل (نما یندہ چترال میل) ریٹائرڈ ڈی ایس پی محکمہ پولیس حاجی ثنا ء اللہ خان بقضائے الہی انتقال کر گئے۔ آپ مقبول الہی سابق ریجنل ڈائیرکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بھائی اور شفقت اللہ کلرک علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی چترال کے والد تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت 11 بجے بروز چترال میں ادا کی جائے گی۔