انتقال پر ملال،، چترال کوشٹ کے معروف شخصیت بلا جان انتقال کرگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل)چترال کوشٹ کے معروف سماجی شخصیت بلا جان انتقال کر گئے انہیں اتوار کے روز ابائی قبرستان سوراغ کوشٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا اپ میر عجب خان،اسلام خان کے والد،غلام مصطفی ایڈوکیٹ۔غلام شفاء ملک کے ما موں اور سیف الاسلام ایڈوکیٹ کے دادا تھے۔