چترال(نمائندہ چترال میل)مسلم لیگ (ن)چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے گذشتہ سال اپنے دورہ چترال کے دوران گولین بجلی گھر سے چترال کو 30میگاواٹ بجلی دینے کا جو وعدہ کیا تھا۔اُس وعدے کو پورا کرنے کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 25دسمبر کو چترال کا دورہ کررہے ہیں اور چترال کو بجلی دیا جائیگا۔مسلم لیگ(ن) کے ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا کہ وزیراعظم کے شایان شان استقبال کے لئے بھرپور تیاری کی جارہی ہے۔اس سلسلے میں ضلعی صدر سید احمد خان کے زیر صدارت پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔اُنہوں نے کہا وزیراعظم اپنے دورہ چترال میں آیون،دروش اور چترال گیس پلانٹ کے افتتاح کے ساتھ سڑکوں کا بھی افتتاح کرینگے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



