چترال(نمائندہ چترال میل)اتور 8نومبر کو دروش کے ریسٹ ہاؤس میں عوامی نیشنل پارٹی کی ایک شمولتی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں دروش کے نامور شخصیت الحاج بابو عالم نے اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت اے این پی میں شمولیت اختیار کرلی۔عوامی نیشنل پارٹی میں دروش کے نامی گرامی شخصیات سمیت درجنوں دیگرافراد نے بھی ساتھیوں سمیت مختلف پارٹیوں کو چھوڑکر شمولیت اختیار کرلی۔تقریب کی صدارت ضلعی صدر الحاج عید الحسین نے کی۔ان کے ساتھ ضلعی جنرل سیکرٹری میر عباد اللہ خان،سابق ضلعی صدر سیدمظفر جان،،تحصیل صدر حاجی شوکت جان اور جائینٹ سیکرٹری شجاعت بھی موجودتھے۔۔آخر میں ضلعی صدر نے اے این پی میں شامل ہونے والوں کا شکریہ ادا کیا اور اُن کو پارٹی کی سرخ ٹوپیاں پہنائے گئے۔پارٹی میں شامل ہونے والوں نے آئیندہ کیلئے پارٹی کے لئے ہرقسم کی قربانی دینے کا عہد کیا۔
تازہ ترین
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی