چترال(نمائندہ چترال میل)صوبائی حکومت نے دروش تحصیل کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔4اکتوبر منگل کے روز پی ٹی آئی کے سینئر رہنما رضیت باللہ نے ایک وفد کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک سے ملاقات کرکے دروش تحصیل کا نوٹفیکیشن جاری کرنے پر اُن کا شکریہ ادا کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضیت باللہ نے کہا کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے جس کے لئے میں وزیراعلیٰ کا انتہائی مشکور ہوں کہ اُنہوں نے میرے درخواست کو قبول کرکے عزت افزائی کی۔رضیت باللہ نے کہا کہ میں اپنی اور عوام دروش کی جانب وزیراعلیٰ،ایم پی اے بی بی فوزیہ اور صوبائی وزیر محمود خان کا خصوصی طورپرمشکور ہوں کہ جنہوں نے ہر لمحے میری مدد کی۔اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے 4نومبر کو دروش آنے کی دعوت قبول کی جبکہ 5نومبر کو بونی کے جلسے میں ضلع کا بھی اعلان کرینگے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے