وزیر اعظم کا پولیو کوارڈینیٹر خیبر پختونخوا ہ اکبر خان کو تہنیتی مراسلہ جاری کیااور صوبے میں پولیو خاتمے کیلئے گرانقدر خدمات کی ستائش کی

Print Friendly, PDF & Email

(چترال میل رپورٹ)وزیر اعظم کا پولیو کوارڈینیٹر خیبر پختونخوا ہ اکبر خان کو تہنیتی مراسلہ جاری کیااور صوبے میں پولیو خاتمے کیلئے گرانقدر خدمات کی ستائش کی۔ پولیو خاتمے کیلئے تمام ٹیم کی خدمات کو سراہا۔ اکبر خان کا حال میں سیکرٹری خواراک کے عہدے پر تبادلہ ہوا ہے۔ روان سال خیبر پختونخواہ میں صرف ایک پولیو کیس سامنے آیا۔