لاہور (نیوز ڈیسک)حکومت نے ٹماٹر اور پیاز کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشان عوام پر پٹرول بم گر ا دیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول،ہائی سپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے اضافہ کر دیا گیاہے جبکہ مٹی کے تیل میں 4روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا گیاہے۔حکومت کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12سے ہو گا۔پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی فی لیٹر قیمت 73.50 پیسے،ہائی سپیڈ ڈیزل 79.40پیسے،مٹی کا تیل 48روپے اور لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 46روپے ہو گئی ہے۔
تازہ ترین
- ہومکلرز آف چترال کی طرف سے مارخور رمضان فٹسال لیگ سیزن ون 2026 کا گرانڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری


