(چترال میل رپورٹ)چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت منعقدہ پراونشل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں صوبہ کے مختلف محکموں کے افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کے لئے کیسز زیر غور آئے۔اس موقع پر572افسران کو اگلے گریڈمیں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اسٹبلشمنٹ کے19افسران کو گریڈ18، 19، 20 اور 21 میں،محکمہ جیل خانہ جات کے5افسران کو گریڈ18میں،محکمہ خزانہ کے 9افسران کو گریڈ18اور19میں،محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے4 افسران کو گریڈ18،19اور20میں جبکہ محکمہ اطلاعات کے 10افسران کو گریڈ18میں،محکمہ پی اینڈ ڈی کے دو افسران کو گریڈ19 میں، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے53اساتذہ کو گریڈ18اور19 میں اور محکمہ صحت کے468ڈاکٹروں کو گریڈ18،19، اور 20 میں ترقیاں دینے کی سفارش کی گئی۔اس کے علاوہ محکمہ صحت کے دو افسران پلاننگ کیڈر کے گریڈ19اور20میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



