چترال (نمائندہ چترال میل)چترال میں شہدا ئے پولیس کی یاد میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں یوم شہداء منایا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم مہمان خصوصی تھے۔چترال پولیس لائن مسجد میں فاتحہ خوانی کے بعد یارگارشہداپرپولیس کے چاک وچوبنددستے نے سلامی پیش کی۔پولیس لائن میں شہداکی یادگارپرسلامی کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر چترال،صدرڈسٹرکٹ بارایوسی ایشن چترال سجاداللہ ایڈوکیٹ،ایس پی انوسٹی گیشن طارق کریم،ایس ڈی پی او چترال فاروق نے ڈی پی او آفس کے سامنے واقع یادگار شہداء پر پھول چڑھائے۔مقرریں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہادت بہت بڑا رتبہ ہے، ہر سپاہی کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ خد ا پاک کی راہ میں شہید ہو،آپ لوگ خوش قسمت ہیں آپ کے بچے خدا کی را میں شہید ہوئے۔ بعدازاں پولیس لائن سے اتالیق بازار تک شہداء کی یاد میں ایک ریلی بھی نکالی گئی۔
تازہ ترین
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
- ہومبارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری
- ہومچترال کے طول وعرض میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر دو افراد جان بحق ہوگئے اور کئی گھرمنہدم ہوگئے
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”شاہ خرچیاں سلامت ہیں”
- ہومافتخار شاہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال لوئر تعینات
- ہومجامعہ اسلامیہ بکرآباد چترال میں جلسہ دستار بندی و تقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد
- ہومچترال کے معروف صوفی شاعر عبدالغنی خان المعروف دول ماما کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان گمبد بروز میں سپرد خاک کیا گیا