تمام اہل اسلام کو چترال میل کی طرف سے عیدالفطر مبارک۔۔ اداریہ

Print Friendly, PDF & Email

(اداریہ چترال میل ڈاٹ کام) السلام اعلیکم دوستوں ……!! رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ جاتے جاتے اک بہت بڑی خوشی دے رہا ہے عید کی صورت میں۔۔۔اس سلسلے میں اداریہ چترال میل ڈاٹ کام آپ سب کیلئے دعا گو ہے کہ اللہ رب العزت ہمارے ٹوٹے پھوٹے روزے قبول فرمائیں اور ہم پر اپنی خاص رحمتوں کے نزول فرمائے۔ اور تمام اہل اسلام کو چترال میل ڈاٹ کام کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو۔اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔آمین